نواز شریف کی تمام حجاج کو بغیر قرعہ اندازی حجاز مقدس بھیجنے کی ہدایت

Apr 06, 2023 | 20:11:PM
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان میں رواں سال حج قرعہ اندازی سے روکتے ہوئے تمام حجاج کو بغیر قرعہ اندازی حجاز مقدس بھیجنے کی ہدایت کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان میں رواں سال حج قرعہ اندازی سے روکتے ہوئے تمام حجاج کو بغیر قرعہ اندازی حجاز مقدس بھیجنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اس سال حج کے لئے آنے والی درخواستوں پر قرعہ اندازی نہیں کرے گا۔ پاکستان سے 46 ہزار سے زائد حجاج کو قرعہ اندازی کے ذریعہ حج کی سعادت کا موقع فراہم کیا جانا تھا۔

@24newshdofficial #24news #fypシ #foryou #foryoupage #viral #trending ♬ original sound - 24newshdofficial

نئی پالیسی کے تحت تمام 72 ہزار سے زائد درخواستوں کو حج کے لئے قبول کرلیا گیا۔ رواں سال 72 ہزار سے زائد حجاج فریضہ حج ادا کریں گے۔