7 اور8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات

Sep 05, 2025 | 19:36:PM
7 اور8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )محکمہ موسمیات نے پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان میں رات 10:30 سے 11:52 تک دیکھا جا سکے گا، چاند گرہن ایشیا، یورپ اور مختلف افریقی ممالک میں بھی نظر آئے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں :حکومت کا عیدمیلادالنبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان