راول ڈیم کے پل ویز کھول دیئے گئے،این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری 

Sep 05, 2025 | 11:25:AM
 راول ڈیم کے پل ویز کھول دیئے گئے،این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن) راول ڈیم کا لیول 1752 فٹ تک پہنچنے پرسپل ویز کھول دیئے گئے۔ 
ڈیم کے سپل ویز کھلنے کے بعد کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیاہے جس پر این ڈی ایم اے نے کورنگ نالہ سے ملحقہ آبادیوں کے مکینوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 رکنی لارجر بنچ تشکیل

این ڈی ایم اے کی جانب سے کہاگیاہے کہ  تیز بہاؤ کی صورت میں نالہ یا اس پر بنے عارضی پل عبور کرنے سے گریز کیا جائے۔