سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

Sep 05, 2022 | 22:47:PM
ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت، اضافہ ہو گیا،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر مہنگا ہونے سے ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 258 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 26 ہزار972 روپے کا ہوگیا ہے۔
ادھر عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 1714 ڈالر پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر