انسانیت کے علمبردارفرانس میں عورت کی عزت۔آنکھیں کھول دینے والے مناظر

Sep 05, 2021 | 20:46:PM
 انسانیت کے علمبردارفرانس میں عورت کی عزت۔آنکھیں کھول دینے والے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پورا مغرب مسلم ممالک خصوصاً افغانستان میں خواتین کے حقوق کیلئے ہر وقت پریشان رہتا ہے۔کسی بھی مسلم ملک میں خاتون سے کسی قسم کی انفرادی زیادتی بھی ہو تو پورا یورپ اور مغربی میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے۔
 لیکن اس کے اپنے گھر کی کیا صورتحال ہے وہ اس ویڈیو میں واضح ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں اس خاتون کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کورونا ویکسینیٹڈ ہوئے بغیر مارکیٹ آئی اور کہا کہ وہ خریداری کرکے ہی جائے گی۔جس پو لیس اور عملہ اس پر ایسے ٹوٹ پڑا جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہو۔
خاتون کو جو حال ہوا اس کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔


 یہ بھی پڑھیں۔ اداکارہ فضا علی سے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو بھی سامنے آ گئی