اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی پیداوار کا جائزہ اجلاس ،کرشنگ سیزن کے اختتام پر صورتحال پر غور

May 05, 2026 | 18:09:PM
اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی پیداوار کا جائزہ اجلاس ،کرشنگ سیزن کے اختتام پر صورتحال پر غور
کیپشن: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چینی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی پیداوار کا جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں کرشنگ سیزن کے اختتام پر صورتحال پر غورکیا گیا۔

نائب وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسحاق ڈار نے چینی کی پیداوار پر اطمینان کا اظہارکیا اور کہا کہ ملکی ضرورت پوری ہونے اور قیمتوں میں استحکام کی توقع ہے۔

اجلاس میں رانا تنویر حسین، مصدق ملک، طارق باجوہ اور متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریزنے  شرکت کی، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ چینی کی مناسب فراہمی سے مارکیٹ میں استحکام برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی موجیں، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 9 کر دی گئیں