عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ 

Jun 05, 2025 | 22:13:PM
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ 
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور قلندر کے مالک اور سی او عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی۔

 یہ ملاقات خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے نمائندوں اورامریکی سفارتخانے کی کرکٹ ٹیم، مداحوں اور کمیونٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

 ملاقات کے دوران عاطف رانا نے نٹیلی بیکر کو لاہور قلندرز کی دستخط شدہ جرسی پیش کی جو ان کے لیے ایک یادگار تحفہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں :ہمیں نظر نہیں آرہا عمران خان رہا ہوں گے،علی امین گنڈاپور