سابق کر کٹر سلیم یو سف کی صاحبزادی اداکارہ ایمن سلیم کا اہم اعلان

Jul 05, 2021 | 18:21:PM
سابق کر کٹر سلیم یو سف کی صاحبزادی اداکارہ ایمن سلیم کا اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پا کستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ٹی وی ادکارہ ایمن سلیم نے شو بز  چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اداکاری نہیں کریں گی تاہم  انہو ں نے اپنے پیغا م میں مستقبل کے حوالے سے بہت جلد آگاہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایوارڈ تفریب میں ادا کا رہ علیزے شاہ کا لباس دیکھ کر سو شل میڈیاصا رفین پھٹ پڑے

ایمن سلیم نے اپنے انسٹاگرام کے پیغام میں کہا کہ وہ  شو بز انڈسٹری سے بے حد محبت کرتی ہیں اور ہمیشہ اس سے جڑی رہیں گی۔

یاد رہے کہ ایمن سلیم کا شوبز میں آنے کے بعد بھارتی اداکارہ  انوشکا شرما سے بھی موازنہ کیا جاتا رہا اور دونوں کو ہم شکل قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بشریٰ انصاری کا اپنی وائرل ڈانس ویڈیو پر تنقید سے متعلق کرا را جوا ب