پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کا وی سی آفس کے باہر احتجاج

Jul 05, 2021 | 12:45:PM
 پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کا وی سی آفس کے باہر احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور پنجاب یونیورسٹی شعبہ فزکس اور میتھ کے طلباء کا وی سی آفس کے باہر احتجاج اور دھرنا ۔

تفصیلات کے مطابق طلباء ایوننگ کلاسز میں سیٹس کی کمی اور فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں،احتجاجی دھرنے میں طلبہ اور طالبات نے شرکت کی ،طلباء نے مطالبات کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    سندھ کا وفاقی حکومت سےافغان مہاجرین کیلئے کیمپس لگانے کا مطالبہ