کراچی:میٹرک کے امتحانات شروع

Jul 05, 2021 | 10:47:AM
کراچی:میٹرک کے امتحانات شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی کے علاقہ تنگوانی میں میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل بھر میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا پیپر فزکس سے شروع ہوگئے،بورڈ اف ایجوکیشن کے چھاپہ مار ٹیمیں تحصیل بھر کے مختلف امتحانی مراکز میں پہنچ گئے ۔

خیال رہے امتحانی مراکز میں سیکورٹی کے لئے پولیس کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،امتحانی مراکز میں کورونا ایس او پی پیز پر مکمل عملدرآمد  کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:    بھکر،تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا