فلپائن طیارہ حادثہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 50ہو گئی

Jul 05, 2021 | 10:24:AM
فلپائن طیارہ حادثہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 50ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فلپائن طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 50 ہو گئی، غیرملکی میڈیا حادثے میں 49 افراد زخمی بھی ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا فوج کے سی 130 طیارے پر 96 افراد سوار تھے، جائے حادثہ پر موجود 3 شہری بھی طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے،  فوجی طیارہ گزشتہ روز جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:    ترک اداکار سےفراڈ، درخواست ضمانت پرسماعت آج ہو گی