ماہرہ خان کے نئے فوٹوشوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Jan 05, 2023 | 13:00:PM
فائل فوٹو
کیپشن: ماہرہ خان کے نئے فوٹوشوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ٹی پنک فلورل ساڑھی میں ملبوس پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ ، کیپشن میں لکھا بکھیرنے کا مجھ کو شوق ہے بڑا۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت فوٹو شوٹ جس میں اداکارہ ٹی پنک سلک کی فلورل ساڑھی میں ملبوس دیکھائی دیں ۔ ماہرہ نے سلور کی پازیب پہنی ہوئی تھی جبکہ سلور کے ہی چوڑیوں نے ماہرہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ۔ماہرہ نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر کے ساتھ پوسٹ کو شیئر کیا جس میں انہوں لکھا کہ ’’بکھیرنے کا مجھ کو شوق ہے بڑا سمیٹے گا مجھ کو ، تو ذرا بتا‘‘

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان نے اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کے دوران مینا کماری کے ٹائیٹل سے کتاب کو تھامے ہوئے تھا۔ اس ویڈیو پر بیشتر لوگوں نے ماہرہ خان کو مینا کماری سے تشبیہہ دی۔