نوابشاہ میں 3 سالہ بچہ ڈرینج نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نوابشاہ میں 3 سالہ بچہ ڈرینج نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔
پرانا نوابشاہ کے علاقے نادر شاہ کالونی میں 3 سالہ محمد شازل کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔
یہ بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اچانک گندے نالے میں گر گیا۔
بچے کے ورثا اور قریبی لوگوں نے اس کو گندے نالے سے نکالا تو بچہ دم توڑ چکا تھا۔
بچے کی لاش کو پی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیئے: محکمہ تعلیم سندھ کے نام سے ایک اور جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر پھیلا دیا گیا