مٹیاری: الیکشن ڈیوٹی نہ کرنےوالے سرکاری ملازمین کےوارنٹ گرفتاری جاری

Feb 05, 2024 | 23:36:PM
مٹیاری: الیکشن ڈیوٹی نہ کرنےوالے سرکاری ملازمین کےوارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(افتخار میمن) مٹیاری میں الیکشن ڈیوٹی نہ کرنےوالے 10 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

مٹیاری میں الیکشن ڈیوٹی نہ کرنےوالے 10 سرکاری ملازمین کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، ریٹرننگ افسر نے ایس ایس پی کو ملازمین کو گرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 1970 سے ابتک انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کتنا رہا؟ رپورٹ جاری

واضح رہے کہ ڈیوٹی نہ کرنےوالے محکمہ ایجوکیشن اور محکمہ ایگریکلچر کے ملازمین شامل ہیں۔