برازیل میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

Dec 05, 2025 | 12:59:PM
برازیل میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔
کارگو کیبن میں بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو لپیٹ میں لے لیا.

طیارے میں 180 افراد سوار تھے جنہیں ہنگامی طور پر طیارے سے اتار لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ایئرلائن کی کراچی سے اڑان بھرنے والی پرواز میں فنی خرابی، وزیر بلدیات ناصرحسین بھی سوار

 واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔