عمران خان کی گرفتاری،سیاسی پارہ ہائی ،آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

Aug 05, 2023 | 16:44:PM
عمران خان کی گرفتاری،سیاسی پارہ ہائی ،آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف عدالتی فیصلہ،آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لئے۔

آصف زرداری آج چند گھنٹے پہلے ہی اسلام آباد پہنچے،بلاول بھٹو زرداری بھی کچھ دیر میں اسلام آباد پہنچ جائیں گے،پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری، انتخابات کے التوا کے حوالے سے خدشات پر اہم ملاقاتیں کریں گے،پارٹی رہنماؤں کو بھی مشاورت کیلئے زرداری ہاؤس طلب کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام جاری