عمران خان کی گرفتاری کے بعد قریبی ساتھی بھی گرفتار

Aug 05, 2023 | 14:13:PM
عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ نے بڑی دھمکی دیدی

یاد رہے کہ اویس خان نیازی عمران خان کے میڈیا کوآرڈینیٹر ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کا’’بڑا پیغام‘‘ آ گیا