ماہرہ خا ن کی اس تصویر کے پیچھے چھپا را ز سامنے آگیا

Aug 05, 2021 | 21:58:PM
ماہرہ خا ن کی اس تصویر کے پیچھے چھپا را ز سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پا کستانی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے نہ صرف ملک بلکہ بیرو ن ملک بھی مدا حوں کے دلو ں پر را ج کیا۔ان کی بالی وڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ کے ساتھ فلم نے کا میابی کے جھنڈے گا ڑے ،اب ادا کا رہ نے اپنی نئی شارٹ فلم کی ریلیز کے بارے میں بتادیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام پر ما ہرہ خان  نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جنھیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ان کی نئی فلم ’پرنس چارمنگ‘ کے مناظر ہیں۔ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ نے معروف شاعر فراز احمد فراز کا شعر بھی تحریر کیا۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ لا را دتہ نے اندرا گاندھی کا روپ دھار لیا۔۔ویڈیو وا ئرل