ترکی کے جنگلوں میں آگ ۔۔ ہمیں بچائو۔۔ پرندوں کی چیخ و پکار

Aug 05, 2021 | 20:17:PM
ترکی کے جنگلوں میں آگ ۔۔ ہمیں بچائو۔۔ پرندوں کی چیخ و پکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)ترکی کے جنگلوں میں لگنے والی آگ نے ہزاروں پرندے اور جانور وں کو جلا کر راکھ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے جنگلوں کی آگ آبادیوں تک پہنچ گئی۔انطالیہ کا ایک پاور پلانٹ بھی آگ کی زد میں آ گیا ہے۔لوگوں کی بڑی تعداد نے نقل مکانی شروع کر دی ۔

ترکی کے کئی جنگلوں میں لگنے والے آپ قابو سے باہر ہو گئی، ملک کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کیلئے کیسا قیامت کامنظر ،اللہ رحم فرمائے، اللہ کرم فرمائے۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: