مقامی تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر ، پوٹھوار ریجن میں تیل و گیس دریافت 

Sep 04, 2025 | 19:49:PM
مقامی تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر ، پوٹھوار ریجن میں تیل و گیس دریافت 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی ) مقامی تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر آگئی ہے،  پوٹھوار ریجن میں ڈھوک سلطان 3 سےتیل و گیس دریافت کی گئی ہے۔

 پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکے اعلامئے کے مطابق سلطان 3 سے 2113 بیرل یومیہ 4.13 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کی گئی ،تیل و گیس کی یہ دریافت پوٹھوہار خطے میں تیل کی دوسری گہری دریافت ہے ،یہ پیش رفت پوٹھوہار کوہاٹ ذیلی بیسن میں ہائیڈروکاربن کی موجودگی کی نشاندہی کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گندم کی امپورٹ سے متعلق جلد فیصلہ نہ ہواتو  آٹامزید مہنگا ہو جائیگا،جنید عزیز