ملتان میں ڈینگی کے وار جاری،مزید 10مریضوں میں وائرس کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(گوہر شیخ)ملتان میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرکاری ہسپتال میں 10 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 7 مریض نشتر ہسپتال میں رپورٹ ہوئے ،نشتر ہسپتال ڈینگی وارڈ میں زیر علاج مریضوں کی 14 ہوگئی ۔
ملتان کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی ڈینگی کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنشن میں بڑی تبدیلی ! سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر