فلوٹیلا سے گرفتار137 کارکن ترکی کے حوالے کر دیئے:اسرائیل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ صمود فلوٹیلا سے حراست میں لیے گئے 137 سماجی کارکنوں کو ترکی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومتی ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فلوٹیلا سے حراست میں لیے گئے افراد کو اسرائیل منتقل نہیں کیا گیا بلکہ ترکی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے سماجی کارکن کا تعلق امریکہ، برطانیہ، اٹلی ، اردن، کویت، لیبیا ، الجیریا، موریطانیہ، ملائیشیا، بحرین، مراکش ، سوئٹزرلینڈ ، تنسانیہ اور ترکی سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں :غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 66 افراد ہلاک