غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 66 افراد ہلاک

Oct 04, 2025 | 17:16:PM
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 66 افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )غزہ میں24 گھنٹوں کے دوران  اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 67,074 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 265 زخمی افراد ہسپتالوں میں لائے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کئی افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور فی الحال انھیں مدد فراہم نہیں کی جا سکی۔

یہ بھی پڑھیں :جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم ،نام سامنے آگیا