جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم ،نام سامنے آگیا

Oct 04, 2025 | 15:39:PM
جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم ،نام سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم کا نام سامنے آگیا۔
رکن پارلیمنٹ سانائے تاکائچی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ منتخب ہوگئی ہیں،انہیں ایک سو چھپن کے مقابلے میں ایک سو پچاسی ووٹ ملے۔
سانائے تاکائچی اس سے پہلے اکنامک سیکیورٹی منسٹر رہ چکی ہیں،وہ دائیں بازوں کی جانب جھکاؤ رکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونا مزیدمہنگا،فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ
جاپان میں اگلے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پندرہ اکتوبر کو پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوگی،جاپان کے موجودہ وزیراعظم نے قبل از وقت عہدے سے استعفیٰ دےدیا تھا۔