ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

Nov 04, 2023 | 21:24:PM
 ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان
کیپشن: ذکا اشرف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے  فخر زمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا اور آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا، انہوں نے کہا مجھے امید ہے کے آپ آئندہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کے بعد ایک اور ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی