سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ 

Nov 04, 2021 | 18:32:PM
مسلسل کمی، بڑااضافہ، قیمت2800روپے، بڑھ گئی
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا،ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔
 سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 3052 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1779 ڈالر فی اونس ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: بجرنگی بھائی جان کی ''منی ''نے نئی تصاویر شئیر کردیں