لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو  21 رنز سے شکست دیدی

Mar 04, 2023 | 18:52:PM
لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو  21 رنز سے شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر  سلطانز کے خلاف پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں  قلندرز اور سلطانز تیسری بار آمنے سامنے آ گئے ہیں۔

 دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا وننگ کمبی نیشن برقرار  ہے ، پلیئنگ الیون میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور طاہر بیگ شامل ہیں، ڈیوڈ ویسا اور سکندر رضا، حسین طلعت، سیم بلنگز  اور زمان خان بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں، جبکہ حارث رؤف ، راشد خان اور عبداللہ شفیق بھی پلیئنگ الیون میں شام ہیں۔