معروف اداکار چل بسے

Mar 04, 2023 | 11:20:AM
اسپتال میں زیرِ علاج ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسپتال میں زیرِ علاج ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کو بیماری کے باعث گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق اداکار کی 18 فروری سے حالت تشویش ناک تھی اور وہ کوما کی حالت میں تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کی موت کے وقت ان کے بھائی اور دونوں بچے ان کے پاس موجود تھے۔