یورپی یونین کا لبنان کی مسلح افواج کو اضافی 100 ملین یورو فراہم کرنے پر اتفاق

Jun 04, 2026 | 22:18:PM
یورپی یونین کا لبنان کی مسلح افواج کو اضافی 100 ملین یورو فراہم کرنے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)یورپی یونین نے لبنان کی مسلح افواج کو اضافی 100 ملین یورو فراہم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللّٰہ کے خطرے کو کم کرنے کا بہترین طریقہ لبنانی ریاست کو مضبوط کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس میں لبنانی حکومت کے اداروں کو بااختیار بنانا اور طاقت کے استعمال پر لبنانی حکومت کی اجارہ داری بحال کرنا شامل ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں:مغرب پاکستان کے نظام انصاف کی تقلید کرے، ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: