حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو یہ بہت اچھا فیصلہ ہے، نواز شریف

Jun 04, 2025 | 22:51:PM
حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو یہ بہت اچھا فیصلہ ہے، نواز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد  محمد نواز  شریف  کا کہنا ہے کہ حکومت نےتنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو یہ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔

 لندن میں محمد نواز  شریف نے ایون فیلڈ میں واپسی پر میڈیا سے مختصر گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ محمد شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے تو یہ بات مین نے ابھی سنی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے  کہ میری طبعیت ٹھیک ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:خوشخبری۔۔رواں برس اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل میں پاکستان کا نمایاں کردار ہوگا