اسد عمر،فوادچودھری ودیگرکیخلاف توہین الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر 

Jun 04, 2023 | 17:43:PM
 اسد عمر،فوادچودھری ودیگرکیخلاف توہین الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: فواد چودھری ، اسد عمر ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسد عمر،فوادچودھری ودیگرکیخلاف توہین الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس پرسماعت کل ہوگی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ سماعت کرے گا،پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی