چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین آج 70 برس کے ہو گئے

Jul 04, 2023 | 00:56:AM
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین آج 70 برس کے ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی آج 70 ویں سالگرہ ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین 4 جولائی 1953 کو بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ آج 70 برس کے ہو گئے ہیں۔ ان کے دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا