مٹیاری ؛ ہائی وے پر خوفناک حادثہ،تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا،خاتون سمیت 2 جاں بحق 

Jan 04, 2026 | 18:43:PM
 مٹیاری ؛ ہائی وے پر خوفناک حادثہ،تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا،خاتون سمیت 2 جاں بحق 
کیپشن: مٹیاری ؛ ہائی وے پر خوفناک حادثہ،تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا،خاتون سمیت 2 جاں بحق 
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مٹیاری میں ہالا نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر وین سے ٹکرا کر اس کے اوپر الٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 مسافر جان بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بحق اور زخمیوں کو وین سے نکالا جا رہا ہے،حادثے میں متاثر ہونے والوں میں ایک فیملی بھی شامل ہے جو کراچی شادی کے لیے جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان: صوبہ تخار میں سونے کی کان کنی پر طالبان اور مقامی آبادی میں جھڑپیں، متعدد زخمی