شادی اریبہ حبیب کی شادی۔۔ڈانس ثنا فخر کا ۔۔ویڈیو وائرل

Jan 04, 2022 | 17:01:PM
اریبہ حبیب شادی
کیپشن: ثنا فخر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اریبہ حبیب کی شادی پر ثنا فخر کا ڈانس ۔۔۔
(ویب ڈیسک)اداکارہ اربیہ حبیب کی شادی پرثنا فخر کے ڈانس نے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگا دیئے ۔
یہ بھی پڑھیں:کنسرٹ کے دوران گلوکارہ آئمہ بیگ حادثے سے بال بال بچ گئیں
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں ان کی شادی پر ڈانس کی ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں ۔کئی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ دلہا دلہن دونوں ڈانس کررہے ہیں ۔ اب ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ثنا فخر اریبہ حبیب کی شادی پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ثنا فخر کو بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے آئٹم سانگز پرڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔


ثنا فخر نے مادھوری ڈکشٹ اور رنبیر کپور کے گانے لڑکے او لڑکے کہاں سے آیا ہے رے تو پر ڈانس کیا۔ شادی کی تقریب کے شرکا گانے اور ڈانس دونوں سے خوب محظوظ ہوئے ۔ اربیہ حبیب کی شادی پاکستان کے نامور اداکاروں نے شرکت کی ۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے
ثنا فخر ڈانس کرتے ہوئے 
اریبہ حبیب ، شادی