علیزے شاہ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر  چرچے

Jan 04, 2022 | 15:32:PM
علیزے شاہ کی ہم شکل رانیہ کے سوشل میڈیا پر چرچے
کیپشن: علیزے شاہ کی ہم شکل رانیہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم اور ڈراموں کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ہم شکل بھی سامنے آگئی ۔

 علیزے شاہ کی ہم شکل رانیہ کی انسٹا گرام پر ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں انگلش گانے پر ڈانس موو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:خاتون کا جہاز میں ایسا کام۔۔ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
 رانیہ کے نین نقش اور شکل ہی نہیں ملتی بلکہ ان کا ہیئر سٹائل بھی علیزے شاہ سے کافی ملتا جلتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:کورونا کی پانچویں لہر ۔۔سکول اور کاروبار بند کرنے پر غور
قطر کی ماڈل رانیہ علیزے شاہ کی ہم شکل ہونے کے سبب بہت جلد مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔