کیا57 اسلامی ملکوں کی مشترکہ فوج بنےگی؟
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ ) ہر بحران میں مسلم دنیا امریکہ کی طرف ہی کیوں دیکھتی ہے؟ 57 مسلم ملک ہونے کے باوجودمسلمان اجتماعی طاقت کیوں نہیں بن سکے؟ کیا اب مسلمان ملک اپنی سکیورٹی خود سنبھالنا چاہتے ہیں؟
یہ سوال بھی اہم ہے کہ کون سے مسلم ممالک اکٹھے ہو سکتے ہیں؟ اور اگر مشترکہ فوج بنی، تو کیا ہیڈکوارٹر پاکستان میں ہوگا؟اس کے ساتھ ساتھ بڑی خوشخبری ہے کہ اسلامی ملکوں کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد پاکستان کیوں آگیا ہے؟اس دورے کا مقصد کیا ہے؟
قارئین تمام معلومات 24 نیوز کے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔