4 دن سے لاپتہ دو نوجوانوں کی لاشیں غازی بروتھا نہر سےبرآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد عمران) اٹک کے علاقے غازی بروتھا نہر سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں ۔ دونوں لاشیں قانونی کاروائی کےلئے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق غازی بروتھا نہر میں ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت تبسم اور سہیل کےنام سے ہوئی ہے۔دونوں دوست چار دن قبل ہٹیاں سے لاپتہ ہوئےتھے۔ دونوں کا تعلق حضرو کے گاوں سیدھن سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں قانونی کاروائی کےلئے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:محمدسراج نے انگلینڈ کے پرخچے اڑا دیئے،اینڈرسن-ٹنڈولکرٹرافی2.2ے برابر