رضوانہ تشدد کیس؛ آئی بی اور آئی ایس آئی افسر پر مشتمل 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

Aug 04, 2023 | 18:04:PM
رضوانہ تشدد کیس؛ آئی بی اور آئی ایس آئی افسر پر مشتمل 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل
کیپشن: تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں وفاقی پولیس نے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی،جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کو جے آئی ٹی کا کنوینر مقررکر دیاگیا،جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک افسر ہوگا، ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کل پھر نیب طلب