ڈی سی لاہور کا شالیمار تھیٹر کو ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی پر وضاحتی نوٹس

Aug 04, 2023 | 00:08:AM
ڈی سی لاہور کا شالیمار تھیٹر کو ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی پر وضاحتی نوٹس
کیپشن: ڈی سی لاہور کا شالیمار تھیٹر کو ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی پر وضاحتی نوٹس
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ڈی سی لاہور نے شالیمار تھیٹر کو ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی پر وضاحتی نوٹس جاری کر دیا۔

 ڈی سی لاہور نے ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی کرنے پر شالیمار تھیٹر کو وضاحتی نوٹس جاری کر دیا، شالیمار تھیٹر بیدیاں روڈ میں روزانہ کی بنیاد پر فحاشی اور ڈراما ایکٹ کی خلاف ورزی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی گلوکارہ نے کتنی ٹپ دی؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

وضاحتی خط ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کی جانب سے بھیجا گیا جس میں واضح کیا گیا کہ سات روز کے اندر پیش ہوکر تحریری جواب داخل کروایا جائے ورنہ سخت قانونی کاروائی ہو گی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان رشید  کا کہنا ہے کہ ڈراما ایکٹ کی خلاف ورزی بالکل بھی برداشت نہیں کریں گے۔