اعظم سواتی نے سرنڈر کردیا

Apr 04, 2024 | 12:52:PM
 سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد  میں اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد  میں اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔ 

اعظم سواتی وکیل علی بحاری مرتضیٰ طوری کے ہمراہ سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پی پی124 : دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی استدعا مسترد 

عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔