بلوچستان حکومت کا عیدمیلادالنبیؐ پر عام تعطیل کا اعلان 

Sep 03, 2025 | 23:11:PM
بلوچستان حکومت کا عیدمیلادالنبیؐ پر عام تعطیل کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی6ستمبر کو عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدمیلادالنبیﷺ پر عام تعطیل ہو گی، تمام سرکاری اور نجی اداروں میں کام نہیں ہوگا۔تعلیمی اداروں بھی بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ پنجاب میں عید میلادالنبیؐ پر ایک جبکہ سندھ  حکومت نے 5 اور6ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سے بڑی گرفتاری