سیلاب متاثرین کیلئے6 ممالک 30طیارے امداد بھیج چکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 

Sep 03, 2022 | 22:27:PM
ترجمان دفتر خارجہ، سیلاب متاثرین، 6 ممالک، 30 طیارے امداد،
کیپشن: دفتر خارجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ابتک 6 ممالک 30 طیارے امداد بھیج چکے ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ یو اے ای سے 12 طیارے امداد لے کر راولپنڈی اور کراچی پہنچ چکے ہیں جبکہ ترکیہ نے سیلاب متاثرین کیلئے 10 طیارے امداد پاکستان بھیجی،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ چین4 ، ازبکستان اور فرانس سے ایک ایک، قطر سے 2 طیارے امداد لے آئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی حکومت ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی تھی، مفتاح اسماعیل