پنجاب میں کمشنرز کی 3 آسامیاں خالی

Sep 03, 2022 | 16:38:PM
پنجاب میں کمشنرز کی 3 آسامیاں خالی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب میں اس وقت گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات کے کمشنرز کی آسامیاں خالی ہیں جن پر فوری تقرریوں کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور کوئی سمری نہیں بھیجی گئی۔

جبکہ محکمے کا مؤقف ہے کہ اس حوالے سے ایوان وزیر اعلٰی سے نام آئیں گے تو نوٹیفیکیشن جاری کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیے: پی ٹی وی کے بعد کیا اب ریڈیو پاکستان کا بوجھ بھی عوام اٹھائیں گے؟