ڈی سی کوئٹہ کا افغان پناہ گزینوں کیخلاف ایکشن کے متعلق 24 ڈیجیٹل کوانٹرویو

Nov 03, 2025 | 19:15:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) ریاست پاکستان نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب ملک میں کوئی بھی غیرملکی بغیر کسی قانونی دستاویزات،پاسپورٹ کے نہیں رہ سکے گا، پاکستان میں افغانی ہی وہ قوم ہے جو قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ملک بھر میں مقیم ہے۔

حکومت کے سخت احکامات پر اُن افغان شہریوں کیخلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں، جو پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر یہاں کاروبار کرنا،رہائش اختیا کرنا اور دیگر سرگرمیوں میں شامل ہونا اپنا حق سمجھتے ہیں۔

24ڈیجیٹل اپنے قارئین کو مارچ 2025 سے یعنی جب سے افغان باشندوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوا ہے لگاتار ایک ایک پل کی اطلاع دیتا آرہا ہے کہ کس شہر میں افغان باشندے رہ رہے ہیں اور ان کیخلاف کیا کارروائیاں ہو رہی ہیں، اب ڈی سی کوئٹہ نے 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پر ہمیں انٹرویو دیتے ہوئے بڑی خبر دی ہے کہ ابتک کوئٹہ سے کتنے افغانیوں کو نکالا جاچکاہے،اور یہ اب بھی کتنی بڑی تعدادمیں یہاں رہ رہے ہیں،انٹرویو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔