کمشنر کراچی نے آٹے کے سرکاری  نرخ مقررکردیئے

Nov 03, 2023 | 19:22:PM
کمشنر کراچی نے آٹے کے سرکاری  نرخ مقررکردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، کمشنر کراچی نے  آٹے کے سرکاری  نرخ مقررکردیئے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے آٹے کی سرکاری  قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی میں آٹے کی ہول سیل  قیمت120روپے فی کلو  اور ریٹیل  میں آٹے کی قیمت  128روپے فی کلو مقرر کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:آٹا پھر سے غائب