شاداب خان آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ، وجہ کیا بنی ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہباز علی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے آج کے میچ میں آرام کرینگے.
تفصیلات کے مطابق شاداب خان کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے.گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے تکلیف محسوس کی تھی.احتیاطی طور پر شاداب خان کا اسکین کروایا گیا. اسکین کی رپورٹ کا انتظار ہے رپورٹ آنے کے بعد مزید اپڈیٹ سے آگاہ کیا جائے گا.
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی