مسلمانوں پر ظلم کا نیا دور! سابق ہندو بھارتی جج دورانِ انٹرویو رو پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) مسلمانوں پر نیا مشکل دور آگیا ہے، مڈل ایسٹ، مشرق وسطٰی کے کروڑوں مسلمان جنگ کے شدید خطرے کی لپیٹ میں ہیں، اور ان کو خطرے میں ڈالنے والا کوئی ایک نہیں بلکہ دو شیطان ہیں، ایک کا نام اسرائیل اور دوسرے کو امریکہ کہتے ہیں۔
اور وہ تیسرا شیطان جس کا نام تقسیم ہند کی 1947 کی پارٹیشن کے بعد بھارت رکھا گیا تھا اُس کی مذہبی انتہاپسند حکومت نے جلتی پر تیل چھڑکنےکی خوب کوشش کی، مگر وہاں کے ایک سابق ہندو انڈین جج مسلمانوں پر ظلم کے اِس نئے دور کو دیکھ کر اشکبار نظر آتے ہیں،ان کا ہمارے ساتھ تفصیلی انٹرویو آپ 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔