کوٹلی آزاد کشمیر، مقامی افراد نےنایاب نسل کے اژدھے پکڑ لئے

Mar 03, 2024 | 20:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) کوٹلی آزاد کشمیرمیں مقامی افراد نے گلپور میں آبادی کے قریب نایاب نسل کے اژدھے پکڑ لیے، مقامی افراد نے اژدھوں کو پکڑ کر  محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی۔

 محکمہ وائلڈلائف  کی ٹیم نےبتایا  کہ  انڈین پائتھن اژدھوں کی نایاب نسل ہے جو ماحول کا اہم حصہ ہیں، پاکستان میں اژدھوں کی یہ نسل معدوم ہوتی جا رہی ہے،انڈین پائتھن عام طور پر انسانوں پر حملہ آور نہیں ہوتا،محکمہ وائلڈلائف نے  نایاب نسل کے اژدھوں کو آبادی سے دور بحفاظت چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں ؛ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 62 سے امیدوار نے سابقہ بیوی کو زیادتی کو نشانہ بنا ڈالا