فیصل آباد: خاتون کی نازیبا تصاویر لیکر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

Jun 03, 2023 | 10:05:AM
فیصل آباد: خاتون کی نازیبا تصاویر لیکر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی نازیبا تصاویر حاصل کرکے ہراساں کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔

   ذرائع کے مطابق ملزم کا نام منظرعباس ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتاری کے بعد ملزم کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

ملزم نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اس کی قابل اعتراض تصاویر حاصل کی تھیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔