درآمدی اشیاء پر یکم جولائی سے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی نافذ ہوگئی

Jul 03, 2026 | 09:34:AM
درآمدی اشیاء پر یکم جولائی سے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی نافذ ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)ایف بی آر کے فیصلے کے بعددرآمدی اشیاء پر یکم جولائی سے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی نافذ ہوگئی۔
ایف بی آر نے درآمدی اشیا پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی سامان پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کسٹمز ڈیوٹی کے ساتھ وصول کی جائے گی،اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی وصولی کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہورسمیت پنجاب میں ٹریفک چالانز کانیا نظام متعارف
درآمدی اشیا پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کسٹمز قوانین کے تحت وصول ہوگی۔